The Government of Azad Jammu & Kashmir (AJK) invited applications for assistance under its Social Protection Program, with the registration period open from 12th to 31st August 2024. The process was conducted through 10 District Social Welfare Officers, enabling citizens across the region to apply for financial support. During this timeframe, a total of 118,825 applications were received, reflecting significant public interest and need for social protection services. The large volume of applications demonstrates the critical demand for financial assistance among vulnerable populations, including widows, orphans, elderly, and differently-abled persons. The data gathered will now undergo validation to ensure that assistance is directed to the most deserving individuals. This program marks a crucial step in extending social security and welfare benefits across AJK, reinforcing the government’s commitment to enhancing the well-being of its citizens.
A Safety Net You Can Count On
For seeing desiring applications
I am also a poor person, please help me too.
03465972226
میں ایک معذور شخص ہوں سوشل پروٹیکشن کے لیئے درخواستدی تھی
معزوری سرٹیفکیٹ کےمطابق جملہ تمام معلومات درست دی ہوئی تھیں
لیکن سکرونٹی کے عمل میں کیوں شامل نہیں کیا گیا رہنمائی دی جائی
میرا کوئی زریعہ روزگار نہیں
اور میڈیکل بورڈ کام کے لیئے مس فٹ قرار دیا ہے
معذری کارڈ کا سریل نمبر
12813
ہے اور سپشل لوگو آئیڈی کارڈ بھی ہے
مظفرحیات گاوں سبوکوٹ ڈاکخانہ رنگلہ تحصیل دھیرکوٹ ضلع باغ آزاد کشمیر
موبائل نمبر 02344954400
معذری کارڈ کا سریل نمبر
12813
کیوں اہل نہ ہو سکا
زرینہ بیگم موہڑہ مولیاں یونین کونسل سیلہر سے درخواست جمع کروائی تھی وہ بیوہ اور انتہائی تنگدست ہیں ان کا بیٹا بھی نہیں جو اخراجات برداشت کر سکے۔ راہنمائی فرمائیں
Sab drama kia gaya hai a.k main..
Chor government hai
Main mazoor admi Hun Hun sab document b durst dye thy phr b rejestration ni ki kia masla ho skta hy
غلط سکروٹنی کی گئی ہے۔حقدار لوگوں کو خارج کیا گیا ہے سوشل پروٹیکشن فراڈ پروگرامز
Sir Mary gr ma 2 bety mazoor Hain application b di thi mazoori card b bany huy hain fam b bi bana hua ha ma khud mazdoor Banda hun Mary bachun ka name ni ayia koi nazr saani krna merbani ho ge
السلام علیکم
میرا نام محمد اعجاز ہے اور جناب میں دونوں ٹانگوں سے معذور ہوں لیکن میری ایپلیکیشن قابل قبول نہیں ہوئی اور مجھے لسٹ میں شامل نہیں کیا گیا
کیا میں یہ وجہ جان سکتا ہوں کہ مجھے کون سی وجہ سے لسٹ سےنکالاگیا
اپ سے درخواست کی جاتی ہے کہ مجھے لسٹ میں شامل کیا جائے میرے کاغذات دوبارہ چیک کیے جائیں
نام محمد اعجاز
رابطہ نمبر 03418874265
معذوری کارڈ نمبر 7749 سعید کوٹلی لسٹ میں نام نہیں
اسلام علیکم سر میرا نام محمد جاوید ھے میں دماغی لحاظ سے مکمل معزور ھوں میرا معزوری کارڈ نمب 2330ھےمیرا نام معزوری لسٹ میں نام نہیں آیا لہزا ریکوسٹ ھےمیرا نام معزور لسٹ میں شامل کیاجاۓ جناب کی مہربانی ھو گٸی
ابہت سے حقدار لوگون کو مدد سے محروم رکھا گیا ہے ۔باالخصوص معذورون کو محروم نہین کرنا چاہیے تھا۔ یہ لوگ کتنے بھی مالدار ہون انکی جسمانی معذوری کابدل نہیں ہو سکتا تھا۔یہ لوگ اگرچہ کسی بھی عہدے پر ہون انکی معذوری کو ضرور شامل کرنا چاہیے تھا۔ قران مین اتا ہے نہ اندھے پراور نہ لنگڑے پر کوٸ حرج ہے کہ وہ اپنے یا والدین یا رشتے دارون کے گھرون سے کھاٸین۔ دوسرے مقام پر ہے اور انکے مالون مین ساٸل اور معزورون کا معلوم حق ہے۔ یہ لوگ محتاج ہوتے ہین یہ اپنا ہرکام دوسرون سے کرواتےہین جن سے کام کراتے انکو یہ اپنے خرچہ سے دیتے ہین جس کومعزوری لگے وہی جانتا ہے یا اسکے قریبی رشتہ دار ۔ جس کے پاس سپیشل شناختی کارڈ ہے اسکو بغیر کسی تحقیق کے شامل کرنا چاہیے تھا۔ شاید کے اتر جاے تیرے دل مین میری بات۔
raja amir shehzad manzuuri card number 2502 ha list mein name ni Aya list mein name shamil kia jaay id card b nadra say manzuuri ka bna howa ha id card number 82103,,, 2084065,, 1 ,, phone number ,, 0355,,, 6108520,,
raja amir shehzad mazuuri card number ,, 2502 ,, id card number,, 82103,, 2084065,, 1,, phone, number,,, 0355,,, 6108520,,,
Mara name sakhawat mare re ke hadi tot ge ha ma mazoor ho mary name ni aya 03557189829
Bhi mar gozara mot moksal say ho rha ha